مبارکباد شمشاد صاحب کے 80،000 مراسلے مکمل ہونے پر مُبارک ہو ۔

شاہ حسین

محفلین
:star::star:80000:star::star:
مراسلے کی تکمیل پر خلوص دل سے محترم جناب شمشاد صاحب کو بہت مُبارک ہو ۔

خداوند کریم سے دعا گزار ہوں اردو محفل کے گلستاں کا یہ پھول ہمیشہ یوں ہی مہکتا رہے
 
ملائکہ

محفلین
congratulations5.gif

واہ چچا جی بہت بہت بہت بہت مبارک ہو:party: :party: :party::party:
 
فاتح

لائبریرین
مبارک ہو جناب۔ کیا کسی طرح یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ اس وقت دنیا میں یہ تعداد، یعنی اسی ہزار سے زائد پیغامات، کسی بھی فورم پر سب سے زیادہ ہے یا صرف اردو فورمز پر ہی یہ سب سے زیادہ پیغامات کا ریکارڈ ہے۔ یہ ریکارڈ بھی گنیس بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شایع ہونا چاہیے۔ میرا نہیں خیال کہ آپ سے زیادہ فارغ شخص کوئی اور ہو گا (مذاق کر رہا ہوں)۔
 
طالوت

یہ تجویز میں ان کے 50000 مراسلوں پر دے چکا ہوں ۔ کوئی قابل فرد اگر اس کے بارے میں تحقیق کر سکیں تو ۔۔

مبارکباد قبول کریں ۔
وسلام
 
فاتح

لائبریرین
یہ تجویز میں ان کے 50000 مراسلوں پر دے چکا ہوں ۔ کوئی قابل فرد اگر اس کے بارے میں تحقیق کر سکیں تو ۔۔

مبارکباد قبول کریں ۔
وسلام

میرا خیال ہے ہفتہ بھر انتظار کر لیں تو ایک لاکھ پیغامات پورے ہونے پر یہ کام کر لیتے ہیں۔;)
 
Top