شرارت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا تعصب ؟؟

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھی دُم ہلانا کتنا خطرناک ہوتا ہے۔ ہمارے سیاسی لیڈروں کو اسی سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے جو ہر وقت کسی نہ کسی کے پیچھے دُم ہلاتے نظر آتے ہیں۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بہت خوب مغل بھائی۔۔۔ویسے یہاں ایک جانور کتّے کی تعریف کرنی چاہیے کہ بندر نے شرارت کی تو کتّا اُسی کے پیچھے گیالیکن ہم انسانوں میں دم کوئی اور کھینچتا ہے اور سزا کسی اور کو ملتی ہے۔
 

arifkarim

معطل
یہ تو واقعی انسانی بچوں کی طرح کی شرارت ہے! عموما چھوٹے بچوں کو جانوروں کی دم کھینچنے کا شوق ہوتا ہے۔۔۔
 

مغزل

محفلین
کبھی کبھی دُم ہلانا کتنا خطرناک ہوتا ہے۔
ہمارے سیاسی لیڈروں کو اسی سے کچھ سبق حاصل کر لینا چاہیے
جو ہر وقت کسی نہ کسی کے پیچھے دُم ہلاتے نظر آتے ہیں۔

سب سے بہترین رائے دینے کے سزاوار آپ ٹھہرے لہذا ۔۔۔ خوش رہیں۔:grin:
باقی احباب کا خالی خولی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top