شا ید کو ئی مدد کر نے والا باقی نا رہا

محمد فہیم

محفلین
السلام علیکم کیا حال ہے دو ستوں

میں نے فارم انسٹال کرنے کے بارے میں مدد ما نگی تھی لیکن شا ید میری بات پر کی نے غور نہیں کیا اس سے پہلے “کو ئی میری مد د کے‘ کے نا م سے میں مد د کی در خواست کی تھی اس میں ہی تما م مسئائل کا کر کیا گیا ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
فہیم، ہم ہر ممکن حد تک آپ کے سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن آپ کے مسائل کچھ زیادہ گھمبیر لگتے ہیں۔
 
Top