شا زام shazam

ندیم عامر

محفلین
یہ اپلیکیشن گانے ڈھونڈنے میں مدد کرتی ہے
اگر آپ ایک آڈیو گانا کس جگہ سن رہے ہیں تو موبائل نکا ل کر اپلیکیشن رن کر کے آپ گانے کے پورے حدود دربعہ کا پتا لگا سکتے ہیں
انگش سا نگ پر تو سو پرسنٹ کام کرتاہے انڈین ارود مشہور گانوں کو بس کبھی کبھی نکا ل ہی لیتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین

سونی والوں کا ٹریک آئی ڈی آزمائیے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
شازم ٹریک آئی ڈی سے زیادہ سریع ہے۔۔۔
دیسی گانوں میں یا پھر غیر انگریزی میں مجھے ٹریک آئی ڈی نے شاید ہی کبھی مایوس کیا ہو، لیکن جیسا کہ ندیم عامر نے لکھا کہ
یہ اپلیکیشن گانے ڈھونڈنے میں مدد کرتی ہے
اگر آپ ایک آڈیو گانا کس جگہ سن رہے ہیں تو موبائل نکا ل کر اپلیکیشن رن کر کے آپ گانے کے پورے حدود دربعہ کا پتا لگا سکتے ہیں
انگش سا نگ پر تو سو پرسنٹ کام کرتاہے انڈین ارود مشہور گانوں کو بس کبھی کبھی نکا ل ہی لیتا ہے
اس لئے مجھے شازم پر جانے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی :)
 
Top