تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم!
اردو محفل کے ہر دل عزیز رکن شاکر عزیز دوست کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے ۔ ان کا پاؤں پنڈلی تک بری طرح جلا ہوا ہے۔ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اللہ تعالیٰ شاکر بھائی پر اپنا رحم فرمائے اور اُنہیں شفا اور بھرپور صحت عطا فرمائے اور اُن کی تمام پریشانیاں دور فرمائے (آمین)
 

تلمیذ

لائبریرین
مولا کریم سے دعا ہے کہ وہ اپنی خاص رحمت سے شاکر کو صحت یاب کریں اور انکے گھرانے کی آزمائشوںکو دور کریں، آمین۔
 

رانا

محفلین
اللہ میرے بھیا کو جلدی ٹھیک کردے میرے سے ان کا زخم دیکھا نہیں جاتا

عائشہ بہنا ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی جلد از جلد شاکر بھائی کی تکلیف دور فرما کر شفا عطا فرمائے۔ اگر مناسب سمجھیں تو کچھ بتائیں کہ یہ زخم لگا کیسے؟
 
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی برکت سے شاکر بھائی کو جلد از جلد شفایاب فرمائے اور انکے گھر والوں کے تمام مصائب دور فرمائے
آمین ثما آمین
 
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی برکت سے شاکر بھائی کو جلد از جلد شفایاب فرمائے اور انکے گھر والوں کے تمام مصائب دور فرمائے
آمین ثما آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top