شاورما مع ساس ترکیب درکار ہے۔

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم!

کوئی شاورما کی ترکیب بتا سکتا ہے۔
اصل میں مجھے اس میں استعمال ہونے والی ساس کی ترکیب درکار ہے۔

[
38963350_a4c5e10875.jpg

پیشگی شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
ترکش شوارما میں تو محض کالی مرچیں اور کسی قسم کا گھی یا تیل استعمال ہوتا ہے اور گوشت۔ تاہم اگر آپ اس گوشت کو پیش کرتے وقت اس میں اضافی ڈالی جانے والی چٹنی یا ساس کی بات کر رہے ہیں تو شاید وہ ہر جگہ آپ کو فرق لگے۔ ایک نسخہ اس ساس کا میرے پاس ہے اگر آپ کو درکار ہو تو۔ باقی شوارما کی ساس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا
 
قیصرانی

لائبریرین

فہیم

لائبریرین
ساس کی چٹنی بنائی ہے، آپ نے نہیں دیکھی؟

لیں کرلیں گل۔

ہم نے تو سنا تھا چٹنی بنانے کا کام تو اکثر ساس صاحبائیں ہی کرتی ہیں۔
یہاں آپ ساس کی چٹنی بنانے کی باتیں کررہے ہیں:timeout:
خیال کیجئے اگر بیگم صاحبہ نے سن لیا تو پھررر:p
 
Saraah

محفلین
السلام و علیکم!

کوئی شاورما کی ترکیب بتا سکتا ہے۔
اصل میں مجھے اس میں استعمال ہونے والی ساس کی ترکیب درکار ہے۔

[
38963350_a4c5e10875.jpg

پیشگی شکریہ

واعلیکم السلام
خود تو گھر میں کبھی نہین بنایا ۔سرچنگ کے دوران پاکستانی شیف زاکر کی ویڈیو ریسپی ملی ہے وہ لنک دے رہی ہوں

اس کے علاوہ سوس جو ہے اس کو tahini sauce بولتے ہیں اس کی ریسیپی بمع شاورمامیں کچھ دیر بعد ڈھونڈھ کے پوسٹ کرتی ہوں

اور اس کے علاوہ میونیز میں ہاٹ سوس مکس کر کے بھی یہ سوس بنتی ہے جوکہ بازار سے تھاوزنڈ آئی لینڈthousand island سوس کے نام سے ملتی ہے،یہ بھی شاورما میں استعمال ہوسکتی ہے :)
http://www.thepakistani.tv/i/1202/pakistani-cooking-shows/arabic-shawarma-and-hummus-salad-by-chef-zakir---quick-recipe.htm
 
ابو کاشان

محفلین
شکریہ ‌Saraah
اور تمام کرم فرماؤں کا بھی

اصل میں یہاں کراچی میں جدہ فاسٹ فوڈ کلفٹن کا شاورما مشہور ہے۔ اس میں وہ شاید کوئی سوس ہی استعمال کرتا ہے، اس لیئے سوس کا پوچھا تھا۔
 
Saraah

محفلین
شکریہ ‌saraah
اور تمام کرم فرماؤں کا بھی

اصل میں یہاں کراچی میں جدہ فاسٹ فوڈ کلفٹن کا شاورما مشہور ہے۔ اس میں وہ شاید کوئی سوس ہی استعمال کرتا ہے، اس لیئے سوس کا پوچھا تھا۔

جی بالکل سوس استعمال ہوتی ہے مگر کراچی میں شاورما بنانے والے پتہ نہیں کون سی سوس استعمال کرتے ہیں ۔میں نے لاہور میں مختلف جگہوں سے شاورما کھایا تو ہے اسکی سوس مجھے تھاوزنڈ آئی لینڈ جیسی لگتی ہے ،کیونکہ یہ میں سلاد وغیرہ میں استعمال کرتی ہوں گھر پہ،اس لیے زائقے سے اندازہ ہوتا ہے

خیر آپ کو فوری طور پہ مین تہینی سوس کی ترکیب بتاے دیتی ہوں جو کہ فلافل اور شاورما میں استعمال ہوتی ہے

اجزائ
سفید تل-ا کپ
تل کا تیل یا مونگ پھلی کا تیل-2 کھانے کے چمچ
لہسن کے جوے-2 پسے ہوئے
نمک-ا ٹی سپون
لیموں رس-آدھا کپ
پانی-1 کم
---------
تل اور تیل کو پہلے اچھی طرح بلینڈ کر لیں کہ پیسٹ بن جاے
پھر باقی اجزا ڈال کر ملائم ہونے تک بلینڈ کریں
 
Saraah

محفلین
شاورما ترکیب

چکن سینہ، اسکن اور ہڈی کے بغیر-5 عدد کٹ لگالیں
نمک اور کالی مرچ- 3 ٹی سپون
گرم مسالہ پسا ہوا-2 ٹی سپون
لیموں رس-3 چمچ
زیتون کا تیل-3 چمچ
---
پیاز-ا چھوٹا باریک کٹا ہوا
سلاد پتہ-2 سے تین
لیموں رس-ا چمچ
---
tahini sauce-ا کپ
پیٹا بریڈ-8
------------------
ترکیب
ایک باول میں گرم مسالہ-نمک-کالی مرچ-لیموں رس اور زیتون اک تیل مکس کریں اور چکن کے پیس شامل کر دیں

اور تمام مسالہ اچھی طرح مل کہ رات بھر یا کم از کم 6 گھنٹے فریج میں رکھ دیں

پھر اس چکن کو بھاری پیندے والے برتن میں شیلو فرائی کریں تھوڑے تیل میں دونوں طرف سے کہ چکن براون ہو جاے اور پک جاے

پھر ٹھنڈا کر کے چھوٹے چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں

دوسری طرف ایک چھوٹے باول مین پیاز اور سلاد کے پتے ایک چمچ سرکے میں بھگو دیں

اور پھر پیٹا بریڈ میں چکن پیسز ،سرکے والا پیاز،اور ھصب پسند سوس کے ساتھ فل کر کے رول کردیں
 
نین کنول

:applause:بہت ذبردست میں بھی ضرور بناؤں گی
 
شمشاد

یہاں جو چکن شورما ملتا ہے وہ کھال کے ساتھ ہوتا ہے۔
 
Top