شادی البم انڈین اور پاکستانی

تعبیر

محفلین
مجھے بجھے نہیں پتہ کہ اس میں سے کس کی شادی ابھی تک قائم ہے۔ کس کی کونسے نمبر والی شادی ہے اور کب ہوئی اس لیے اس بارے میں میں کوئی جواب نہیں دے سکتی سوری :grin:
ہان البتہ آپ تبصرے اور رائے دل کھول کر دے سکتے ہیں اور انکی برائیاں بھی ;)
پہلے پاکستان سے شروع کرتے ہیں :)


ماوارء اپک لے لیے جویریہ کی بھی جو بھیپکس ہاتھ لگیں پوسٹ کر رہی ہوں:) رائے ضرور دیجیے گا





یاسر نواز بلوچ اور بندی کا نام بھول گیا :(
2pyoxdv.jpg



حدیقہ کیانی
4h2lcnl.jpg



کرکٹر کامران اکرم
2u769on.jpg


علی حیدر
2r6kz9d.jpg


ابرار الحق اور اسکی بلو

AbrarAtbarat228797_8251945.JPG


دلہن کو کوئی خوشی نہیں ہوئی لگتا ہے کہ
AbrarWife328797_8251945.JPG



جویریہ اور سعود

2006-1-3_3958_fun2.gif


44rcygh.gif



2iu4769.jpg


جواد علی
4g6m3hs.jpg



2vw9p36.jpg



نادیہ حسین
29av7gn.jpg



 

ماوراء

محفلین
اچھی تصویریں ہیں تعبیر۔ مانی کی دلہن بھی دیکھنی تھی۔ وہ بھی پوسٹ کرنے کا شکریہ۔:grin:
علی حیدر اور اس کی بیوی اچھی لگ رہی ہے۔
پہلا جوڑا بھی اچھا ہے۔ اور اچھی بات یہ ہے کہ ان کی جوڑی اب تک قائم ہے۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
اچھی تصویریں ہیں۔
تعبیر، فلمسٹار ثناء کی بھی پرسوں شادی ہوئی ہے۔ اگر اس کی تصاویر بھی ملیں تو لگائیے گا۔
 
Top