سی ایس ایس پیج فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلور پر یکساں ۔۔۔

راج

محفلین
میں سی ایس ایس کی ٹیسٹنگ کر رہا تھا کہ کس طرح یہ دونوں براوزر فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورو پر یکساں نظر آئے مگر بہت کوشش کے بعد بھی نہیں ہو سکا-
کنڈیشنل کمنٹ پر نظر ثانی کی مگر وہ بھی مکمل طور پر کام نہ آیا
سی ایس ایس فائل کو ایچ ٹی ایم ایل پیج پر میں نے لنک دیا اور اب میں چاہتا ہوں کہ دونوں براوزر میں یہ صفحہ یکساں نظر آئے اس کے لئے کسی کے پاس کوئی حل ہو تو برائے مہربانی بتائیں-
 

dehelvi

محفلین
دونوں براؤزر میں سی ایس ایس کے بعض اطلاقیوں میں فرق ہے۔ درج ذیل لنک پر دی گئی معلومات پڑھیں شاید آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔ گوگل پر ان کی ورڈز کے ساتھ سرچ کریں، پھر سب سے پہلے لنک پر جائیں، شاید آپ کا مسئلہ حل ہوجائے۔
css firefox internet explorer
فورم مجھے وہ ربط بھیجنے کی اجازت نہیں دے رہا، ورنہ براہ راست اس ربط پر جاکر آپ معلومات حاصل کرلیتے۔
 

dehelvi

محفلین
ناچیز کا تعارف اسی سیکشن میں قرآن کا ترجمہ وتفسیر والے ربط میں دوسرے صفحہ پر ہے۔ جوں جوں فرصت ملے گی ان شاء اللہ سائٹ کا مطالعہ کرکے پوسٹیں بھی ارسال کرتا رہوں گا۔
 
Top