سٹار وار۔ ایم مبین تبصرے اور تجاویز

الف عین

لائبریرین
میں پہلے تبصرے کا موضوع یہاں شروع کر رہا ہوں۔ ہمارے ڈیجیٹل لائبریری کے ذہنی والد (کہ ان کا برین چائلڈ تھا یہ پروجیکٹ) ایم مبین تھوک کے بھاؤ میں فری ہوسٹس پر اپنی یونی کوڈ سائٹس بنا لی ہیں۔ اسی میں اس کتاب پر نظر پڑی جو آٹھ زبانوں میں بیک وقت دستیاب ہے حالاں کہ سائٹ کا یو آر ایل کچھ اور ہے:
http://ghazlein.bizhat.com/
اور اردو کی برائے اطفال کہانیاں یہاں ہیں۔
http://ghazlein.bizhat.com/Starwar Urdu/index.htm
اب تک اردو کہانیاں یہاں پوسٹ نہیں ہوئی ہیں۔ اگر مبین خود ہی پوسٹ کر دیں یہاں تو زیادہ بہتر ہے۔ ان کو ای میل کر رہا ہوں۔
 
Top