سوجی کاحلوہ

سوجی کاحلوہ

اجزاء

سوجی ۔۔۔ 250 گرام

گھی ۔۔۔ 4 چمچہ

بادام ۔۔۔ 8 عدد

پستے ۔۔۔ حسب ضرورت

اخروٹ ۔۔۔ 8 عدد

گوند ۔۔۔ 2 چائے کے چمچے

کنڈینسد ملک ۔۔۔ 1 کپ

کھوپرا ۔۔۔ 1 چوتھائی کپ

ترکیب
گھی گرم کریں اس میں سوجی ڈال دیں۔ ناریل شامل کر دیں اور سوجی کو براؤن ہونے تک بھون لیں۔ جب خوشبو آنے لگے تو اس میں condense milk ڈال دیں اور اچھی طرح بھون لینے کے بعد بادام، پستہ اوراخروٹ شامل کر دیں۔ دوسرے پین میں گوند کو تھوڑا سا گرم کر کے وہ بھی حلوے میں شامل کر دیں۔ پلیٹ کو گھی سے گریس کرے کے بعد حلوہ نکال لیں۔ اس کو چمچے سے پلین کر کے ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ کر سرو کریں۔
مذید جانئیے
 
Top