سوات معاہدہ ختم ہو چکا ۔ ہالبروک

p1-28_28.gif
 

عسکری

معطل
نہیں جی معائدہ ختم ہونے کی وجہ طالبان کا سوات سے باہر نکلنا ہے بونیر دیر میں پیش قدمی سب سے بڑی وجہ ہے۔ویسے بھی معائدے کوئی قرآن حدیث نہیں ہوتے۔:grin:
 
چلیے دیکھیتے ہیں فوج کیا گُل کھلائی گی اس دفعہ۔

صوبہ سرحد کے ضلع سوات سے اطلاعات ہیں کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بدھ کو ہونے والی مختلف کارروائیوں میں بارہ بچوں اور چھ خواتین سمیت چوبیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں

یہ گل کھلا یا ہے فوج نے اس وقت تک!
 

قمراحمد

محفلین
جو معاہدہ دہشت اور خوف کے سائے میں کیا جائے وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوتا۔۔۔ ظالمان کی اب شامتِ اعمال آئے گی۔۔۔
 
Top