عابدہ پروین سندھی کلام

فرقان احمد

محفلین
خدا معلوم، اس کلام کے معانی کیا ہیں؟ تاہم، عابدہ پروین کی آواز نے سماں باندھ دیا۔ اور، آخر میں خود بھی آبدیدہ ہو گئیں۔ عابدہ پروین صاحبہ کے بچپن کی ایک یادگار ویڈیو!

 
Top