سلیم قرآن فونٹ کا ایک مسئلہ؟

گل خان

محفلین
سلیم قرآن فونٹ ویسے تو بہت خوبصورت فونٹ ہے۔۔۔میں نے اس کو استعمال کیا ہے۔۔لیکن مجھے اس میں ایک پرابلم آ رہی ہے۔۔میں جب۔۔لفظ ۔۔ طیبۃ ۔ الساعۃ ۔روضۃ وغیرہ لکھتا ہوں تو گول ۔ت۔(ۃ) آخری حرف یعنی ب، ع،ض کے ساتھ جڑتی نہی بلکہ علیحدہ رہتی ہے۔۔۔۔۔۔میں نے عربی صوتی کی بورڈ بھی انسٹال کیا ہواہے۔۔۔۔اور اردو دوست کی بورڈ بھی انسٹال ہے،،،، کوئی بھائی/بہن اس کا حل بتائیں۔ گول ۃ(ت) کو لکھنے کے لئے shift+o کو پریس کرتا ہوں۔۔
شکریہ
 

الف عین

لائبریرین
واقعی۔ در اصل اس میں گول ۃ ہے ہی نہیں۔ ورڈ میں ٹائپ کریں تو وہ میرے پاس نفیس ویب نسخ میں بدل دیتا ہے۔ لیکن ورڈ پیڈ میں ڈبہ بن جاتا ہے۔
 

گل خان

محفلین
تو جناب۔ پھر اس کا کیا حل ہے۔۔۔تو کیا ہم replace کے ذریعے کسی دوسرے فونٹ کو گول ۔ۃ کی جگہ رکھ سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔
 
Top