سلمان گیلانی ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

رانا

محفلین
یار یہ ٹائیٹل ان کے لئے مناسب نہیں ہے۔ یہ تو سلمان گیلانی ہیں جو میرے فیورٹ کامیڈی شاعر ہیں۔ اور یہ مولوی نہیں ہیں وضع قطع البتہ مولویوں والی ہے۔ انورمسعود کے بعد مجھے ان کی ہی مزاحیہ شاعری سننا پسند ہے۔
 
رانا

محفلین
ارے طلحہ ان کا یہ دوسرا روپ تو میں نے دیکھا ہی نہیں تھا!! میں تو صرف ان کو پی ٹی وی کے مشاعروں میں دیکھ کر انہیں کافی سلجھا ہوا سمجھا تھا لیکن واقعی اندرونہ تو خالص مولویانہ ہے۔ اب خاکسارصاحب جو مرضی کہہ لیں میں باز آیا ان کی حمایت سے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سلیمان گیلانی بہت اچھے نعت خوان بھی ہیں مزید یہ کہ کلام بھی ان کا اپنا ہی ہوتا ہے۔
 
ارے طلحہ ان کا یہ دوسرا روپ تو میں نے دیکھا ہی نہیں تھا!! میں تو صرف ان کو پی ٹی وی کے مشاعروں میں دیکھ کر انہیں کافی سلجھا ہوا سمجھا تھا لیکن واقعی اندرونہ تو خالص مولویانہ ہے۔ اب خاکسارصاحب جو مرضی کہہ لیں میں باز آیا ان کی حمایت سے۔

آپ کی بات عجيب سی لگی
 
Top