سلام! وی بی اپگریڈ

MyOwn

محفلین
سلام!
وی بی کا اپگریڈ 3.7.3 pl1 3. ریلیز کر دیا گیا ہے اور اس ریلیز کی وجہ ایڈمن پاسورڈ کا حصول ممکن ہونا بتایا جاتا ہے۔ میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس چوپال کو اپ گریڈ کر لیا جائے۔


3.7.1 سے اپ گریڈ کرنا چنداں مشکل نہیں ہو گا اور 10-20 منٹ میں مکمل ہو جائے گا۔

اگر کوئی مدد درکار ہو تو ہمیں کسی بھی وقت آواز دی جا سکتی ہے۔


والسلام
 
Top