تعارف سلام! مجھے کہتے ہیں سجاد علی

شمشاد

لائبریرین
سجاد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

شروع میں اردو لکھنے میں دقت تو ضرور ہوتی ہے، پھر روانی آ جاتی ہے۔
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام اور خوش آمدید

images
 
Top