سر کی خشکی کا اس سے بہتر اور تیل کوئی ہو میں نہیں مانتا

عبدالقدیر 786 نے 'گھریلو تراکیب اور ٹوٹکے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 14, 2017

  1. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    سر کی خشکی کا اس سے بہتر اور تیل کوئی ہو میں نہیں مانتا میں نے خود گھر میں بنا کر لگایا میرے سر میں خشکی رہتی تھی موٹی موٹی تہ بن جاتی تھی پھر کسی نے مجھے اس تیل کے بارے میں بتایا میں نے بنا کر لگایا آپ یقین نہیں کرو گے سر کی خشکی ایسے غائب ہوگئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں بہت ہی آسان ہے صرف تین چیزیں ہیں جو کہ پنساری سے آسانی سے مل جاتی ہیں آپ یقین کرو ایک دفعہ میرے کہنے پر لگا کر دیکھو پھر پوری زندگی دعا نہ دو تو بولنا میں نے اپنے ایک رشتے دار کو بتایا تھا اس تیل کے بارے میں اس نے اتنی تعریف کی اور وہ تیل بنا بنا کر دے رہے ہیں چلو اب متن زیادہ ہو رہا ہے
    مجھے اجازت دیں اپنا بہت خیال رکھئیے گا اللہ حافظ ملاحظہ فرمائیں
     
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ کا یوٹیوب چینل کامیاب نہ ہو، یہ ہم نہیں مانتے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ جو بھی سمجھیں پر آپ استعمال کرکے دیکھنا پھر مجھے بتانا کہ واقعی میں نے صحیح کہا تھا یا نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ کے حکم کی تعمیل ہو گی جناب۔ بے فکر رہیے۔
     
  5. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    میں کون ہوتا ہوں آپ کو حکم دینے والا بس مجھے فائدہ ہوا تھا اس لئے چاہتا ہوں ہر مسلمان اس سے فائدہ اٹھائے
     
    • زبردست زبردست × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  6. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    شکریہ فرقان احمد بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عرفان احمد

    عرفان احمد محفلین

    مراسلے:
    3
     
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور پاؤں کی خشکی کا؟؟؟
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور بال؟؟؟
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    غیر مسلم بھی اٹھانا چاہے تو؟؟؟
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    مفت میں؟؟؟
     
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس ایک دفعہ کہنے کے بعد پھر زندگی بھر آپ کے کہنے پر کچھ لگا کر نہ دیکھیں؟؟؟
     
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,486
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شاہ صاحب کس دنیا میں رہتے ہیں، مفت صرف مشورہ ملتا ہے وہ بھی اردو محفل کے شادی دفتر میں، باقی کچھ بھی نہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس دوسروں کو ہی دئیے جارہے ہیں؟؟؟
    خود کیوں نہیں لگارہے ہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگتا ہے اب تو وہاں سے بھی نہیں ملتا!!!
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    وڈیو تو چل نہیں رہی، چلیں متن ہی زیادہ کردیں!!!
     
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,486
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ارے صاحب کوشش تو کریں، یہاں سے تو بہت فیضیاب ہو چکے، تین چار مشورے تو حقیقی نکاح میں بھی بدل چکے ہیں مرشد! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,026
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے تو ان خوش نصیبوں سے رابطہ کرکے گُر پوچھنا پڑے گا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر