مبارکباد سر آسی صاحب کو عمرہ کی سعادت مبارک ہو

جاسمن

لائبریرین
اللہ سب عبادتیں اور دعائیں قبول کرے۔ آمین!
یقیناََ محفلین کے لئے بھی دعائیں مانگی ہوں گی۔۔۔۔ہم بڑے لالچی ہیں:)
 

نور وجدان

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کا عمرہ قبول و منظور فرمائے اور آپ کو مزید کی سعادت عطا فرمائیں آمین ثمہ آمیں
 
Top