تعارف سب کی خدمت میں السلام و علیکم

محفل کے سبھی ساتھیوں کو میری جانب سے سلام عرض ہے ۔ مدت ہوئی احباب سے بات کئے
مغل بھائی ، وارث بھائی ، شمشاد بھائی ، زینب جی سخنور صاحب شناور ، خرم ، ماوراء ، ابن سعید اور اور اور میرے بہت ہی محترم و مکرم عبید صاحب کی خدمت میں آداب
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم
سلیمان جاذب صاحب گو کہ پہلی دفعہ آپ سےملاقات ہے
آپ کی ویب سائٹ میں دیکھ نہیں پایا کوئی ایرر آرہا تھا
 
زینب

محفلین
وعلیکم السلام۔میں زینب ہوں ۔لوگ تو پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں آپ زینب کہہ سکتے ہیں اور میں اکثر یہاں اسی محفل میں‌پائی جاتی ہوں۔اور کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لیں میرے غائب ہونے کا بھی کوئی پتا نہیں
 
محمداحمد

لائبریرین
وعلیکم السلام سلیمان جاذب صاحب،

کیسے ہیں آپ؟ اور آج کل کہاں ہیں، محفل میں بہت کم نظر آتے ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
محفل کے سبھی ساتھیوں کو میری جانب سے سلام عرض ہے ۔ مدت ہوئی احباب سے بات کئے
مغل بھائی ، وارث بھائی ، شمشاد بھائی ، زینب جی سخنور صاحب شناور ، خرم ، ماوراء ، ابن سعید اور اور اور میرے بہت ہی محترم و مکرم عبید صاحب کی خدمت میں آداب

وعلیکم السلام
محترم سلیمان جاذب جی
سدا خوش رہیں آمین
آپ سے دوستی کا دعوی تو نہیں مگر
ہم بھی پڑے ہیں محفل کے چمن میں
اور منتظر ہیں جذب و عمل سے بھرپور آپ کی تحریر کے ۔
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید سلیمان بھائی

امید ہے اب تو آتے جاتے رہیں گے۔
(زینب سے زیادہ فری نہیں ہونا، نہیں تو جھٹ سے ادھار مانگ لے گی۔ راز کی بات بتا رہا ہوں)
 
الف عین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ خیریت سلیمان۔ کافی دن بعد آئے ہیں۔
ویب سائٹ تو اچھی ہی لگ رہی ہے۔ یہ دوسدری بات ہے کہ میری سیاست میں دلچسپی بہت کم ہے۔ وہ بھی پاکستانی۔
 
محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم سلیمان صاحب، کیسے ہیں آپ!

اور قبلہ چھوڑیئے یہ سیاست ویاست، شعر و شاعری کا خیال کریں کچھ کہیں کچھ سنائیں، بہت دن ہو گئے :)
 
السلام علیکم
سلیمان جاذب صاحب گو کہ پہلی دفعہ آپ سےملاقات ہے
آپ کی ویب سائٹ میں دیکھ نہیں پایا کوئی ایرر آرہا تھا

جی بہت شکریہ انیس الرحمن صاحب
کل سرور میں کوئی پرابلم تھی اب کافی حد تک ٹھیک ھہ گئی ہے
اور باقی احوال کعسے ہیں؟
 
وعلیکم السلام۔ خیریت سلیمان۔ کافی دن بعد آئے ہیں۔
ویب سائٹ تو اچھی ہی لگ رہی ہے۔ یہ دوسدری بات ہے کہ میری سیاست میں دلچسپی بہت کم ہے۔ وہ بھی پاکستانی۔
جی میرے بہت محترم عبید صاحب بہت بہت شکریہ
سیاست چیز ہی ایسی ہے
بس کافی دن کی غیر حاضری رہی بوجہ مصروفیت اب آ گئے ہیں
 
السلام علیکم سلیمان صاحب، کیسے ہیں آپ!

اور قبلہ چھوڑیئے یہ سیاست ویاست، شعر و شاعری کا خیال کریں کچھ کہیں کچھ سنائیں، بہت دن ہو گئے :)

محترم وارث صاحب
اللہ کا شکر ہے بھائی سیاست بھی زندگی کے ساتھ ہے اور اشعار بھی
وہ ایک شعر ہے
ہمیں بھی حالِ دل کہنا تھا تم سے
تمہیں بھی جانے کی جلدی بہت تھی

ایک اور ہے

یہ بھی اس نے نہیں پوچھا جاذب
حالِ دل زخم جگر کیا ہے
 
خوش آمدید سلیمان بھائی

امید ہے اب تو آتے جاتے رہیں گے۔
(زینب سے زیادہ فری نہیں ہونا، نہیں تو جھٹ سے ادھار مانگ لے گی۔ راز کی بات بتا رہا ہوں)
انشااللہ کیوں نہیں
پچھلے دنوں اظہرلحق صاحب سے ملاقات ہوئی تھی میرا خیال ہے آُ پ کے جاننے والے ہیں
زینب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھڈو جی کوئی ہور گل کرو
 
وعلیکم السلام
محترم سلیمان جاذب جی
سدا خوش رہیں آمین
آپ سے دوستی کا دعوی تو نہیں مگر
ہم بھی پڑے ہیں محفل کے چمن میں
اور منتظر ہیں جذب و عمل سے بھرپور آپ کی تحریر کے ۔
نایاب

اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین

ایک چپ کام مر گئی جازب
جیسے سب کچھ ہی کہہ دیا میں نے

میری تحری میں کچھ نایاب تھے اب انہیں بازیاب کاروانے کی کوشش کروں گا
 
وعلیکم السلام۔میں زینب ہوں ۔لوگ تو پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں آپ زینب کہہ سکتے ہیں اور میں اکثر یہاں اسی محفل میں‌پائی جاتی ہوں۔اور کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لیں میرے غائب ہونے کا بھی کوئی پتا نہیں

ویسے دل تو نہیں مانتا ویسے اگر آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں
وسیے میں زینب کہوں گانہیں لیکھوں گا
آپ محفل میں ہیں مجھے پتہ ہے میں نے کب کہا نہیں ہیں ؟
آپ کے غائب ھونے کا خدشہ انہیں ہے جنہیں آپ کے آنے کی امید

میں تو جاذب عجب مسافر ہوں
ساتھ چلتا ہے میرے گھر میرا
 
Top