سبقِ اردو بھی اب اردو تحریر میں

الف عین

لائبریرین
شب خون مرحوم کے بعد بھدوہی اتر پردیش سے دانش الہ آبادی کی ادارت میں سبقِ اردو شائع ہو رہا ہے۔ اور دھیرے دھیرے اس کا گیٹ اپ بالکل شب خون کی طرح ہوتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ مستقل عنوانات بھی اب وہی ہیں۔۔ کہتی ہے خلقِ خدا۔۔، اس بزم میں۔۔ وغیرہ۔ فاروقی اس کے سر پرست بھی ہیں۔ اور اس کی سائٹ بھی ان کے بھتیجے نورالرحمن فاروقی نے بنائی ہے۔
دیکھیں
http://www.sabaqeurdu.com/
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ مجھے بھارت میں اردو کی ترویج کے کسی بھی سلسلے کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
 

تفسیر

محفلین
اعجاز
یہ تو آپ نے ایک اعلٰی پیمانہ والی بات بتائی۔

چھوٹے پیمانے پر ہندوستان کےان لوگوں کو جو رومن اردو اور ہندی لکھتے ہیں میں ہمارا رسم الخط سیکھا رہا ہوں۔:Blushing:

Shayri Forum ...Learn Urdu, Lesson 1 - Alphabets

lessonUrdu2.gif
 
Top