سبزہ زار اسکیم
فیصل عظیم فیصل محفلین دسمبر 6، 2007 #3 یہ مضمون میرے اس علاقے کے 10 برس پہلے کے مشاہدے پر مشتمل ہے اور 4 برس پہلے لکھا گیا تھا عین ممکن ہے کہ اب تک اس میں بہت سی تبدیلیاں واقع ہو چکی ہوں
یہ مضمون میرے اس علاقے کے 10 برس پہلے کے مشاہدے پر مشتمل ہے اور 4 برس پہلے لکھا گیا تھا عین ممکن ہے کہ اب تک اس میں بہت سی تبدیلیاں واقع ہو چکی ہوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #4 بہت اچھا لکھا ہے۔ پہلے تو میں سمجھا کوئی پلاٹ وغیرہ بیچ رہے ہیں سبزہ زار میں۔
فیصل عظیم فیصل محفلین دسمبر 7، 2007 #5 پلاٹ اور میرا اللہ آپ کی زبان مبارک کرے کوئی دو انچ زمیں پاکستان میں ہوتی تو برسوں ادھر نہ رہتا