حالی سبحہ و سجادہ ہیچ اور جبہ و دستار ہیچ

امان زرگر

محفلین
شاہد معنی کو آرائش کی کچھ حاجت نہیں
سبحہ و سجادہ ہیچ اور جبہ و دستار ہیچ
ہے ادب مسند پہ، جو کچھ ہے رئیس شہر
ہٹ کے مسند سے جو خود دیکھیں تو ہیں سرکار ہیچ
گو کہ حالیؔ اگلے استادوں کے آگے ہیچ ہے
کاش ہوتے ملک میں ایسے ہی اب دوچار ہیچ
الطاف حسین حالی
 
Top