ساون بیتو جائے-کلاسک گیت مزاحیہ اداکاری

F@rzana

محفلین
ساون بیتو جائے ۔ ۔ ۔ یہ ایک بہت پیارا گیت ہے جس میں کلاسیکی موسیقی کے سر تال بڑے معیاری ہیں
اس سے دلچسپی رکھنے والوں کے دل کو یقینا یہ گیت پسند آتا ہے لیکن اتنے سنجیدہ گیت کے ہمراہ مزاحیہ اداکاری دیکھنے سے بہتر ہے کہ اس کو آنکھیں بند کر کے سنا جائے۔۔۔
بلیک اینڈ وہائٹ فلموں کے دور میں ہیرو ہیروئنز کے ملنے کے لیئے جو ٹپیکل سچویشنز بنائی جاتی تھیں اسی کا نمونہ ہے۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=1zgM2lmKjog&feature=related[/ame]​
 
Top