1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

ماوراء نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2008

  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399


    [​IMG][​IMG][​IMG]



    السلام علیکم اہلِ محفل،
    ہم نے ان دو ہفتوں کے جشن کے ہر دن مخصوص سلیبریشن کرنے کا سوچا ہے۔ اس مخصوص سلیبریشن کے ساتھ ساتھ ہم روزمرہ کی پوسٹس بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھیں گے۔ اور ہر سلیبریشن کا انچارج میں نے خود سے ہی بنایا ہے، امید ہے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ اگر ہے تو، آپ بتا سکتے ہیں۔ کچھ دنوں کا پلان کچھ اس طرح ہے۔



    [​IMG] سالگرہ کا پہلا دن یعنی آج ۔

    آج یقیناً ہم سالگرہ کی مبارک اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دن گزاریں گے۔


    [​IMG] سالگرہ کا دوسرا دن ۔ ٢ جولائی۔
    ایوارڈ ڈے
    (ماوراء۔ وارث)


    [​IMG] سالگرہ کا تیسرا دن۔ ٣ جولائی۔
    کوئز ڈے
    (تعبیر۔ ماوراء)


    [​IMG] سالگرہ کا چوتھا دن۔ ٤ جولائی۔
    پکوان ڈے۔
    (حجاب)


    [​IMG] سالگرہ کا پانچواں دن۔ ٥ جولائی۔
    شعر و سخن ڈے
    (سخنور اور وارث)

    [​IMG] سالگرہ کا چھٹا دن۔ ٦ جولائی۔
    فیشن و ملبوسات ڈے۔
    (سارہ خان، بوچھی)

    [​IMG] سالگرہ کا ساتواں اور آٹھواں دن۔ ٧ اور ٨ جولائی۔
    لائبریری ڈے۔
    (شگفتہ)

    [​IMG] سالگرہ کا نواں دن ٩ جولائی۔

    آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے
    (تعبیر۔ ماوراء)


    [​IMG] سالگرہ کا دسواں دن 10 جولائی۔
    تفریح ڈے



    [​IMG] سالگرہ کا گیارہواں 11 جولائی۔
    سافٹوئیر انٹروڈکشن/ڈسکشن ڈے


    [​IMG] سالگرہ کا بارہواں دن۔ 12 جولائی۔
    ٹیوٹوریل ڈے



    [​IMG] سالگرہ کا تیرہواں دن 13 جولائی۔
    ڈیزائن اینڈ ڈیویلوپمینٹ کانٹیسٹ ڈے


    [​IMG] سالگرہ کا آخری دن۔ 14 جولائی۔
    جشنِ محفل ریویو ڈے



    (ابنِ سعید نے اس کام میں مدد کی ہے، بلکہ اگر یوں کہوں کہ سارا آئیڈیا انہی کا تھا تو زیادہ بہتر ہو گا۔ میں ابنِ سعید کے تعاون کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ :) )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میں نے یہ پوسٹ علیحدہ کر دی تاکہ یہ پلان ذرا نمایاں ہو جائے۔ :)
    بہت خوب منصوبہ بندی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  3. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    اچھا پلان ہے ماوراء :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    چھٹے دن کے انچارج میں وارث بھائی کا بھی نام لکھ لیجئے ماوراء اپیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بہت اچھا پلان ہے - :) شکریہ ماوراء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ماوراء بہت بہت شکریہ آپکے ساتھ کا :) اب اگے بھی بتاتی رہے گا کہ کیا اور کیسے کرنا ہے


    سعود تم کچھ کیوں پیش نہیں کر رہے؟؟؟ :confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    اپیا میں ان دنوں مصروف اتنا ہوں کہ کیا بتاؤں۔ پھر بھی درپردہ کچھ نہ کچھ کرتا رہتا ہوں۔ میں اپنے کاموں کو ہائلائٹنگ لوکیشنز پہ کم ڈالتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ہا دیکھ رہی ہوں کہ آجکل سعود بہت بڑھیا تے ودھیا مشورے دے رہے ہیں :)
    جو کہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    ماورا یہ اوپر سب سے پہلی موم بتیاں‌ دکھا کر مسلمانوں‌ کو کیوں‌ اپنے خلاف کرنا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    جہانزیب، کیا مسلمان موم بتیاں دیکھ کر ناراض ہو جاتے ہیں؟؟
    یا شاید اس کے بارے میں کہہ رہے ہیں؟ [​IMG] اگر آپ ناراض نہیں ہوئے تو باقی بھی انشاءاللہ نہیں ہوں گے۔:)
     
  12. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    نہیں‌جو ترتیب اوپر موم بتیوں‌ کی ہے یہ یہودیوں‌ کے تہوار ہانوکا پر لگائی جاتی ہیں‌۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    :confused:

    [​IMG]

    جہانزیب، کسی نے نہیں بھی خلاف ہونا تو اب ہو جائے گا۔:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    تعبیر، کل کے لیے آپ تیار ہیں کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شگفتہ، لائبریری ڈے پر کیا کرنا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,433
    پکوان ڈے میرے حوالے ہے تو میں اتنا سارا کھانا اکیلی کیسے بناؤں گی ، آگے کا پلان میرا ہے جس کے ذمّے جو کام لگا رہی ہوں ایمانداری سے کرنے ہونگے :);)
    کھانے پکانے کی تمام چیزیں اور سوئیٹ ڈشز کی تمام چیزوں کی خریداری شمشاد صاحب کے ذمّے :)
    سعود کے ذمّے پیاز کاٹنا ;)
    راہبر کو چاول صاف کرنے ہیں ;)
    م م مغل کو مصالحہ پیسنا ہے ;)
    سخنور کے ذمّے پیاز فرائی کرنا ہے ، سخنور ذرا خیال رکھیئے گا ایسا نہ ہو آپ سوچ میں گُم ہو جائیں پیاز چولہے پر رکھ کے ;) پیاز جلی تو فائن ہوگا ;)
    محسن حجازی کے ذمے بکرا ذبح کرکے گوشت کی بوٹیاں بنانا ، ذرا بڑی بوٹیاں بنائیے گا پلیز قیمہ نہ ہو جائے بکرے کا ، اور نہ ہی بکرے کو مسکرا کے دیکھیئے گا نہ ہی باتیں کرنے کی اجازت ہے بکرے سے ;) آپ کی باتوں کو سُن کر بکرے نے ذبح ہونے سے انکار کر دیا تو بریانی میں صرف آلو ڈالنے پڑیں گے پھر مزہ نہیں آئے گا :)
    خرم شہزاد خرم کے ذمے سلاد بنانا ، خرم پیاز بلکل باریک کاٹیئے گا اور ٹماٹر بھی ذرا اسٹائل کے پھول بنا کے رکھیئے گا ;) سلاد ذرا طریقے سے سجی ہو ایسی کے سب تعریف کریں :)
    چاند بابو آپ کو قیمہ پیسنا ہے کباب کے لیئے بالکل باریک ہو ریشہ الگ رکھیئے گا ;)
    وارث کے ذمّے کباب بنا کے فرائی کرنا ;) وارث کباب نرم ہونے چاہیئیں :) شکایت نہ ہو کسی کو ، سب ممبرز کو تو میں جانتی بھی نہیں اچھی طرح کیا پتہ کسی کے دانت نہ ہوں ;)
    باقی کے کام جیسے ہی یاد آتے ہیں مجھے لکھوں گی میں ، پھر وہ سارے کام آپ لوگ آپس میں بانٹ لینا :)
    بریانی کے سارے کام کر لیں تو بتاؤں گی کہ کس وقت بریانی بنائیں گے آپ سب تاکہ گرم بریانی سے تواضع کی جاسکے مہمانوں کی :)
    سوئیٹ ڈش ہم سب فیمیل ممبرز مل کے بنائیں گے :)
    محب علوی کی پوسٹس بھی آج نظر آئیں ہیں محفل پر ، محب کی واپسی ہو ہی گئی ہے تو کھانے کے بعد کے کچھ کام محب کے ذمے ;)
    باقی تفصیل بعد میں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  17. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392

    ماوراء ، جس رفتار سے محفل کھل رہی ہے میرے پاس اس لحاظ سے کئی چیزیں کرنے میں مشکل پیش آئے گی ڈراپ نہ کرنا پڑ جائیں کچھ ۔ ابھی اگر کچھ بہتر ہوئی رفتار تو میں کچھ دیکھ سکوں گی ۔

    اچھا ہاں

    ایک تو یہ کہ لائبریری کے لیے دو دن ہیں تو جو ضروری چیزیں شامل کرنے کا ارادہ ہے اس لحاظ سے دیگر اراکین کو شامل کرنا ہے تین سے چار اراکین چاہیں تو اپنا نام خود بھی دے سکتے ہیں ( واضح رہے کہ کام کرنا ہو گا :) ) ورنہ ماوراء خود سے نام شامل کر دیں ۔

    اسی ہفتہ ورنہ اگلے ہفتہ میرا لاہور جانے کا پروگرام بھی بن رہا ہے :) ابھی کنفرم نہیں :) ایسی صورت میں شاید دن تبدیل کرنا پڑے ۔ آخری دن کون سا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    :confused: ماورہ یہ سالگرہ کو لے کر اتنے اتنے تھریڈ کھل چکے ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کدھر سے ہوکر گئی تھی ، اور کدھر کیا لکھا تھا ، :confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    محسن کی مدد میں کرسکوں گا بکرے کے معاملہ میں۔ اور تمام چیزیں ختم کرنے کی ذمہ داری تو بہرحال میری ہی ہوگی۔ ٹھیک؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    جیو۔۔۔ حجاب۔۔۔:grin:

    زبردست پلان بنایا ہے۔۔۔ اور کیا خوبصورتی سے سارے کام سب کو بانٹے ہیں۔:grin:

    سب حضرات اپنا اپنا کام نوٹ کر لیں۔۔۔ بعد میں کوئی شکایت نہ کرے کہ ہمیں پتہ نہیں چلا۔ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر