مبارکباد سالگرہ مبارک صائمہ آپی!

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے ابھی ابھی پتا چلا کہ آج صائمہ شاہ آپی کی سالگرہ ہے

تو میں جلدی سے پھول لے کر آئی ہوں ان کو وش کرنے کے لیے ۔۔:)
ہیپی برتھ ڈے صائمہ آپی۔۔ :)

2014-01-17

Black%2BForest%2BCake%2Band%2BCupcakes%2B%2817%29.JPG

ویسے یہ بیریز تو اتنی مزے کی لگ رہی ہیں میرا دل کر رہا ہے دو تین اٹھا کر کھا لوں
ہی ہی ہی
 
قیصرانی

یہ بیریز نہیں چیریز ہیں، ان کی گٹھلی نکال کر اور چینی کے شیرے میں محفوظ کیا ہوتا ہے اور بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ فریش سے بھی زیادہ :)
 
نایاب

لائبریرین
محترم صائمہ شاہ بٹیا کو سالگرہ کی ڈھیروں دعائیں بھری مبارک باد
مولائے پاک سدا زندگی کی راہوں میں رحمتوں برکتوں بھری بہاروں کا سایہ نصیب فرمائے آمین
 
صائمہ شاہ

محفلین
مجھے ابھی ابھی پتا چلا کہ آج صائمہ شاہ آپی کی سالگرہ ہے

تو میں جلدی سے پھول لے کر آئی ہوں ان کو وش کرنے کے لیے ۔۔:)
ہیپی برتھ ڈے صائمہ آپی۔۔ :)

2014-01-17

Black%2BForest%2BCake%2Band%2BCupcakes%2B%2817%29.JPG

ویسے یہ بیریز تو اتنی مزے کی لگ رہی ہیں میرا دل کر رہا ہے دو تین اٹھا کر کھا لوں
ہی ہی ہی
تھینک یو عائشہ :)
آپ کو کیسے پتہ چلا ؟ آئی لو دی فلاورز
 
آخری تدوین:
Top