سابق وزیرِاعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید حیدر علی گیلانی اغواء

غدیر زھرا

لائبریرین
ملتان، فرخ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں فائرنگ ۔۔

فائرنگ سے سید علی حیدر گیلانی کے سیکرٹری محی الدین جاں بحق ہو گئے اور سیدعلی حیدر گیلانی کو اغواء کر لیا گیا ۔۔

ایک دہشت گرد کو قریبی علاقے سے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ۔۔
 

عسکری

معطل
ملتان اس کے باپ کا ہے ؟ اس کے مہان لٹیرے باپ کے راج میں جب یہ بھائی نوکریاں بیچ رہے تھے کتنے ملتانی فوجییوں اور شہریوں نے جانیں دی تھیں تب یہ مردارزادے کہاں مرے پڑے تھے ؟اگر الیکشن میں کچھ کرنے کی کوشش کی تو ایک لات پڑے گی دوسری کور کے بوٹ کی تو ہوش ٹھکانے آ جائے گا
 

فاتح

لائبریرین
پیپلز پارٹی لاشوں کی سیاست کے لیے ہی تو مشہور ہے۔۔۔ بہت ممکن ہے خود ہی چھپا دیا ہو بیٹے کو اور سیکریٹری کو مروا دیا ہو تا کہ ہمیشہ کی طرح ترس کا ووٹ حاصل کر سکیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب پرسوں انتخابات کا دن ہے، ووٹ پڑنے ہیں۔ اگر یہی سلسلہ رہا تو حالات تو خراب کر ہی سکتے ہیں ناں۔
 
Top