زیک کی متفرق تصاویر

زیک

تکنیکی معاون
اب چلتے ہیں بوسٹن اور گردو نواح میں۔

ایک پیدل اور سائیکل کے رستے میں یہ آرٹ انسٹالیشن نظر آئی
 

زیک

تکنیکی معاون
میں تو سمجھا کہ کہیں کوئی جئے مہاجر یا جیے بھٹو ٹائپ نعرے تو نہیں ہیں ۔ :)
یہ روایت ہے وہاں کی کہ طلبا توپ کو پینٹ کرتے ہیں اور پھر رات بھر اس کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ کوئی دوسرا گروپ اس پر اپنا پینٹ نہ کر دے
 
Top