سولھویں سالگرہ زیک بھائی سے علمی اور سیاحتی مکالمہ

زیک

تکنیکی معاون
:ROFLMAO:

آنکھ میں کچھ نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ نہ کرے اس میں یہ تکا بھی گایا جا سکتا ہے کہ جیسے ایڈوینچرز آپ کرتے رہتے ہیں تو ۔۔۔ کوئی چوٹ وغیرہ۔

بس تکا ہی ہے دل پہ نہیں لیجئیے گا بھائی۔ ورنہ ہم اگلا تکا نہیں لگانے والے
پیدائش بھی ایک ایڈونچر ہی ہوتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک آنکھ سے دیکھنا محاورتاً یا آنکھ میں کچھ پڑ جائے تو؟؟؟

آنکھ میں کچھ نہ ہو تو

تفصیل بتائیے ورنہ ہم بہت دووووور کے تکے لگانے لگیں گے بھائی

آنکھ میں کچھ نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ نہ کرے اس میں یہ تکا بھی گایا جا سکتا ہے کہ جیسے ایڈوینچرز آپ کرتے رہتے ہیں تو ۔۔۔ کوئی چوٹ وغیرہ۔

undefined

پیدائش بھی ایک ایڈونچر ہی ہوتی ہے

بات تو آنکھ کی ہو رہی ہے۔۔۔ ایک آنکھ والی بات کی تفصیل بتائیے جس کے بارے کہا "کچھ نہ ہو"
 
زیک

تکنیکی معاون
بات تو آنکھ کی ہو رہی ہے۔۔۔ ایک آنکھ والی بات کی تفصیل بتائیے جس کے بارے کہا "کچھ نہ ہو"
Congenital cataract کی وجہ سے ایک آنکھ کی نظر کافی کمزور ہے۔ اب معلوم نہیں یہ پیدائش سے پہلے کا قصہ ہے یا وقتِ پیدائش ڈاکٹر کے scalpel کا کارنامہ۔ بہرحال ساڑھے چار سے بھی اچھا گزارا ہو جاتا ہے
 
اس طرح تو ہمارا پہلا تکا ہی قریب قریب درست نکلا۔

اللہ پاک عافیت کا معاملہ فرمائیں۔ آمین
 
Top