زلزلہ کے اسباب۔۔۔کیا لوگوں کی رائے درست ہے۔۔

سیفی نے 'پاکستان میں زلزلہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 13, 2005

  1. سیفی

    سیفی محفلین

    مراسلے:
    634
    زلزلہ کے بعد لوگوں کے عجیب عجیب خیالات سننے کو مل رہے ہیں۔۔۔۔

    اگر مسلمان حق پر ہیں تو اللہ نے کیوں ان کی بستیاں اجاڑ دیں۔۔۔۔

    زلزلے میں ہلاک ہونے والے معصوم بچوں کا کیا قصور تھا۔۔۔۔۔

    ان سوالات کے جوابات ڈاکٹر طارق جمیل صاحب نے دیئے ہیں۔۔۔۔اللہ نے انکو سائنسی علم سے بھی وافر حصہ دیا ہے۔۔۔۔۔۔اور سب سے بڑی بات انھوں نے کبھی فرقہ پرستی کی بات نہیں کی۔۔۔۔۔اگرچہ اہل سنت ہیں مگر میرے بہت سے اہلِ تشیع ساتھی بھی انکا بیان شوق سے سنتے ہیں۔۔۔۔۔


    سائیڈ اے

    [ram width=220 height=140:ff1e2afcaf]http://www.darsequran.com/weeklyvoice/tj1.rm[/ram:ff1e2afcaf]
     
  2. سیفی

    سیفی محفلین

    مراسلے:
    634
    نبیل بھیا ۔۔۔۔

    کیا ایک تھریڈ میں دو آڈیو فائلیں نہیں بھیجیں جا سکتیں۔۔۔۔۔میں نے دوسری سائیڈ اپلوڈ کرنے کی کوشش کی مگر۔۔۔۔۔ :oops:
     

اس صفحے کی تشہیر