زلزلہ کی تباہ کاریوں اور امدادی کاروایوں سے متعلق ویب سائٹ

بزم الکرم

محفلین
زلزلہ کی تباہ کاریوں اور امدادی ک

گذشتہ ہفتے اَس صدی کی سب سے بڑی قدرتی آفت نے آنا فانا بستیاں اور شہر اجاڑ کر دکھ دئیے ۔زیرِنظر تبصرہ اسی سے متعلق ویب سائٹ کا ہے ۔یہ ویب سائٹ زلزلے کی تباہ کاریوں ، امدادی کاروایوں اور امدادی روابط سے متعلقہ ہے ۔اِس میں تازہ ترین خبریں ، امدادی مراکز ، تصاویر ، انکوائری نمبرز اپیل لسٹ اور معلوماتی مضامین شامل ہیں ۔دیر مت کیجئے ۔۔ابھی وزٹ کیجئے ۔۔۔۔۔سانس کی ڈوری ٹوٹ نا جائے ۔زندگی ہم سے روٹھ نا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
http://www.pakpk.com/pakearth
 
Top