زرداری کے دورے

آفتیں ہی آفتیں ہیں مُلکِ پاکستان میں
مضطرب ہے ہر نفس اس قہر کے طوفان میں
صاحبِ زردار یوں مصروف ہیں بحران میں
صبح دم ہیں فرانس میں اور شام انگلستان میں​
 
Top