ریکاڈنگ

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے، جس کے ذریعے ریکاڈنگ بھی ہوجائے اور اسی سے سی ڈی بھی بنائی جا سکے۔

والسلام
 

umm-e-waleed

محفلین
شکریہ ، اس کے علاوہ کوئی اور ہے؟ کیوں کہ اس میں ریکاڈنگ کرتے ہوئے اکثر آواز میں ایک شور سا محسوس ہوتا ہے۔
 

سویدا

محفلین
والیم سیٹنگ میں‌جاکر اس شور کو ختم بھی کیا جاسکتا ہے
تجربات جاری رکھیں جلد ہی نتیجے پر پہنچ جائیں‌گی
 
Top