ریڈیو سعودی عرب میں انعامی مقابلہ نمبر 50 کے سوالات

abdullatif_maa

محفلین
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کا انعامی مقابلہ نمبر 50 کے سوالات
آخری تاریخ یکم فروری 2011 ء ہے .

سوال نمبر 1 ِ صحابی کس کو کہتے ہیں ، تابعی کون ہوتے ہیں ، صحابی اور تابعی میں کیا فرق ہے ؟
سوال نمبر 2 ِ سعودی عرب کی پہلی عصری یونیورسٹی اور پہلی اسلامی یونیورسٹی کا نام کیا ہے ؟
سوال نمبر 3 ِ روشنی کی رفتار کیا ہے ، زمین تک سورج کی شعاع کتنی دیر میں پہنچتی ہے ؟

حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل
پروگرام انعامی مقابلہ 50 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
Urdu Section
Radio Jeddah
p.o box no. 21161
Kingdom Saudi Arabia

ای میل کیلئے :ur@saudiradio.net.sa

انعامات کی تعداد 2 ہے .
دونوں انعام یافتہ کو 500 + 500ریال کا چیک دیا جائے گا .

انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 حل اردو میں ارسال کریں .
2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں .
4 اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے .


ریڈیو سعودی عرب کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775

سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک
FM پر
جدہ میں : 96.2
الریاض میں : 97.2
دمام میں : 103.6

انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:00 سے 8:00 تک
ریڈیو سعودی عرب انٹرنیٹ پر سننے کیلئے
http://www.saudiradio.net.sa/LinksRedirect.aspx?cid=5
 
Top