رہنمائی درکار ہے

طارق راحیل

محفلین
السلام علیکم۔۔۔!!!
۔
میرے پاس اچھی کنڈیشن میں سوزوکی بولان ہے اور علم ہوا ہے کہ مختلف کمپنیاں کرائے پر گاڑیاں لیتی ہیں، مجھے اس سلسلے میں کس سے رابطہ کرنا ہوگا؟
کہ آمدنی کا اچھا ذریعہ بن سکے، امید ہے رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقعہ دیں گے۔
۔
 

یاز

محفلین
وعلیکم السلام
او ایل ایکس پہ اشتہار دینا بھی ایک ممکنہ لائحہ عمل ہے۔ اس کے علاوہ کسی بڑی کار رینٹل کمپنی (رینٹ اے کار) سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔
 
Top