جاسم محمد

محفلین
ویسے بھی اتنے بینرز اور پوسٹرز تو ملکی سطح کے انتخابات میں بھی نہیں لگتے ، جتنے ان چھوٹے انتخابات میں لگائے گئے۔ کوئی کھمبا، گلی، نکڑ کونا بچا ہوا نہیں تھا۔
ایک صاحب نے تو راستوں کے سائن بورڈ پر اپنے تھوبڑے پیش کر دئے تھے :)
 
خلائی مخلوق ان کے پیچھے کھڑی ہے اور حکومت نے کالعدم قرار دے رکھا ہے :)
اب ایسا بھی نہیں ہے۔
وزارت داخلہ نے کالعدم قرار دیا، لیکن الیکشن کمیشن کو اس بابت کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ الیکشن کمیشن میں کسی بھی جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیےوجوہات دینا پڑتی ہیں۔
 
ابھی بلدیاتی انتخابات آ رہے ہیں۔ وہاں کنٹونمنٹ بورڈ سے زیادہ اپسٹ ہو سکتا ہے حکومتی جماعت کیلئے
کینٹس عموماً متوسط طبقے کا گڑھ ہوتے ہیں، عام آبادیوں میں حکومتی جماعت واقعی زیادہ بری طرح ہار سکتی ہے۔
 
Top