جی۔

سال میں کم از کم دو مرتبہ موسم کے بدلتے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے۔ بارہ پندرہ سال پہلے دوا لیا کرتا تھا، اب وہ بھی نہیں۔ زیادہ سے زیادہ چار دن رہتا ہے اور پھر ختم۔ باقی پورا سیزن آرام سے گزر جاتا۔
 

جاسمن

لائبریرین
صحیح ٹیمپو بنتا ہے دوبدو پڑھائی میں۔ بچے سامنے ہوتے ہیں۔ فوراً تاثرات ملتے ہیں۔ سوال جواب ہوتے ہیں۔
میں تو بیٹھ کے بھی نہیں پڑھا سکتی۔ عجیب لگتا ہے۔ کیسی بھی طبیعت ہو، کھڑے ہو کر بلکہ گھوم پھر کے دو طرفہ پڑھائی ہی مزے کی لگتی ہے۔
 
Top