جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم محفلین: کیا کسی کے علم میں ہے کہ نہم یا دہم جماعت کی اردو کی کتاب میں "امام حسین کی شہادت" کے نام سے ایک مسدس شامل تھی،وہ کس شاعر کی تھی؟؟ یاد نہیں آ رہا۔
لاریب۔
کل میں محمد کی کتاب میں دیکھا تھا۔ مجھے نہیں ملی۔
 
جاسمن

لائبریرین
پھر سزا بھی۔ملنی چاہیے۔ جس جس کی غیر حاضری ایک خاص تعداد سے زیادہ ہو وہ 100 مرتبہ لکھے کہ میں آئندہ بغیر کسی ٹھوس وجہ کے غیر حاضری نہیں کروں گا/گی۔
 
ہادیہ

محفلین
لے دے کے نزلہ بیچارے عدنان بھائی پہ ہی کیوں گرتا ہے!
ان کو تنگ کرنے کا مزا ہی اور ہے۔۔ اور ان سے میری "بچت" بھی ہوجاتی ہے۔۔ باقیوں کو کچھ کہہ کر میں نے کہاں جانا۔۔ اپنے فرقان احمد بھائی کو ہی دیکھ لیں۔۔ ابھی پہنچ جائیں گے۔۔یہ بتانے ۔۔"ہادیہ ہوتے ہم محفل ہی میں ہیں وغیرہ وغیرہ" ۔۔ :D:p
 
ہاہاہا۔
 
Top