ہادیہ

محفلین
السلام علیکم،

ای میل پر رابطہ ہے۔ گذشتہ دو تین دین پہلے اُن کی ای میل ملی تھی۔ ماشاءاللہ باخیریت ہیں۔ مصروفیت کے باعث محفل میں نہیں آ سکے۔

اُنہوں کہا ہے کہ فرصت ملتے ہیں محفل کا چکر لگائیں گے۔
وعلیکم السلام۔
بہت بہت شکریہ احمد بھیا۔۔:):):)
ورنہ کچھ دنوں سے بہت پریشانی تھی مجھے۔۔ کیونکہ تین ماہ ہوگئے۔۔ظہیر بھیا کی کوئی خیر خبر نہیں تھی۔۔
اللہ پاک انہیں خوش رکھے۔۔ جہاں بھی رہیں۔۔ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود ہم محفلین کو کبھی نا بھلائیں ۔۔ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔:)
اور ہم بھی انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں۔۔اور بہت یاد کرتے ہیں۔۔ دعا ہے جلد ہی ان کی مصروفیت کچھ کم ہو۔۔۔ اور وہ یہاں بھی آسکیں۔۔:)
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
نہیں سرجی۔۔
اب تو بڑے دن ہوگئے میری کسی سے لڑائی بھی نہیں ہوئی۔۔:rollingonthefloor::noxxx:
اور آپ سے کبھی بھی نہیں ہوئی۔۔ تو میں ایسا ظلم نہیں کروا سکتی۔۔:battingeyelashes:
یعنی لڑائی میں آپ ایسا کروا سکتی ہیں۔ اب تو ہوشیار بلکہ ہشیار رہنا پڑے گا۔
 
Top