بیڈ ریسٹ پر ہونے کی وجہ سے رمضان الحمد للہ بڑا اچھا گزر گیا ہے۔
اپنی ایک ہفتہ کی سالانہ چھٹیاں رمضان کے لیے بچائی ہوئی تھیں، اللہ تعالیٰ نے اور ہی سبب بنا دیا۔
 

عثمان

محفلین
پاکستانی عوام کو چاہئے کہ وہ اگلے انتخابات میں نواز کے حامیوں کو ووٹ نہ دیں جس نے اپنے پورے دور حکومت میں دعوت اسلامی کے سالانہ اجتماع پر پابندی لگائے رکھی ۔
سوڈیوال کے اجتماع کی بات کر رہے ہیں؟
میرا تو خیال تھا کہ یہ اب تک ہوتا ہوگا۔
 
سوڈیوال کے اجتماع کی بات کر رہے ہیں؟
میرا تو خیال تھا کہ یہ اب تک ہوتا ہوگا۔
سوڈیوال جیسے اجتماع تو ملک بھر میں بلکہ دنیا کے کئی ملکوں میں ہوتے ہیں، میں سالانہ اجتماع کی بات کر رہا ہوں جو ملتان میں ہوتا تھا لاکھوں کی تعداد میں ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک نئی لڑی بنائیں جس کا عنوان ہو:
روز مرہ کی غیر سیاسی و ٹھیٹھ سنجیدہ باتیں :)

لیکن سوچتے ہیں کہ پھر سوال و جواب کے سارے فرائض ہم پر ہی نہ آ پڑیں۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
پورے پاکستان میں جمعہ تا سوموار چھٹیاں ہیں، مجھے جمعہ تا اتوار۔۔۔۔۔۔
سوچ رہا ہوں دس دنوں میں کتنی فلمیں دیکھی جا سکتی ہیں۔ :)
 
Top