روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سنا ہے کہ کچھ بہتر تو ہوا ہے موسم؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    موسم تو الحمدللہ کافی بہتر ہو گیا ہے۔ تاہم گرمی ابھی بھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہاں بھی اس وقت بادل ہیں۔
    رات کچھ بارش ہوئی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    تابش بھائی کے منصبِ ادارت کا کچھ تو اجلال کیجیے لئیق احمد بھائی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس لڑی کا کوئی سپیسفک موضوع نہیں ہے، کوئی بھی ہلکی پھلکی بات ہوسکتی ہے دل کی کیفیت بیان ہوسکتی ہے، آپ نواز کے خلاف بات پر اتنے ناراض کیوں ہو رہے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس بات پر اور اس سوچ پر صرف ایک بات۔
    السلام علیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام
     
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کوئی ایک بات اس قسم کی ہو جانے میں حرج بھی نہیں ہے۔ تاہم اس بات پر بضد رہنا بھی ٹھیک نہیں ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لئیق بھائی بڑے بھائی ہیں۔
    مذکورہ بات صرف مشورہ کے طور پر تھی، مدیر کی حیثیت سے نہیں۔ وہ لڑی بھی اسی محفل کا حصہ ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں نے تو اپنے دل کی کیفیت مختصرا بیان کی، اس پر تبصرہ کر کے طول تو مدیر صاحب نے دیا۔
     
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    یااللہ! سلامتی۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ابھی بھی ہونے ہی والی ہے انشاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بات آپ کی درست ہے! لیکن چونکہ بات سے بات نکلتی ہے سو لڑی کے مزاج کو برقرار رکھنے کے لئے احتیاط بہتر ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    واہ بھئی!

    مزے ہیں آپ لوگوں کے۔۔۔!

    ویسے آپ کس شہر میں ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شہرِ اقتدارِ اصل۔۔۔۔ یعنی راولپنڈی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھی خاصی سلامتی ہو گئی اسی بہانے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed

    سیاسی گفتگو منع ہے۔

    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  18. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یعنی ٹیکسی والے کو یوں بتایا جائے کہ "مجھے دارالحکومت بظاہر سے دارالحکومت اصلی جانا ہے"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ٹیکسی ڈرائیور میانوالی نہ پہنچا دے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,644
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ محفل کی ہر لڑی "ایک جملے کے لطائف" کیوں بن جاتی ہے؟ :eek::confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر