روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    وعلیکم السلام!

    اگر بڑے شخص کی شرط نہ ہوتی تو ہم خود ڈیڑھ دو صفحے کا بھاشن لکھ مارتے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سرسید کے اسی مقالہ میں لکھنے کے لیے چاہئیں اور ان اشعار سے ہٹ کے۔
    اشعار تو میں نے اپنے بیٹے کو بتا دیے ہیں لیکن اقوال نہیں مل رہے۔
     
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
    نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

    ظفر علی خان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    معافی بھیا ہم نے دیکھا نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,752
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اِنَّ اللّٰہَ لایُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوا مَا بِأنفُسِہِمْ وإذَا أرَادَ اللّٰہُ بَقَوْمٍ سوئًا فَلاَ مردَّ لَہٗ ومَالَہُمْ مِنْ دُوْنہٖ مِن وَال (رعد:۱۱)
    ترجمہ: بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے اور جب اللہ کسی قوم کو برے دن دکھانے کا ارادہ فرماتا ہے تو پھر اُسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور اللہ کے سوا ایسوں کا کوئی بھی مددگار نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ان سب کے علاوہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اسے بھی پڑھ چکی۔:)
     
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تو اس میں کیا حرج ہے!
    محمد احمد
     
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس قدر اعلیٰ پائے کے شاعر اور نثر نگار ہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہمارے لیے آپ ایک بڑے انسان ہیں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    10,319
    موڈ:
    Cheerful
    عمدہ
    ایم ڈی ایف اور ٹو بائے فور آپس میں کیسے جڑے ہیں؟کوئی مکینیکل فاسٹنر واضح نہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,430
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    جوڑنے کے لیے سکریو ڈرل کیے تھے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بعض لڑیوں کا پہلا اور آخری مراسلہ پڑھیں تو کبھی تعجب ہوتا ہے اور کبھی ہنسی آتی ہے۔:)
    تجربہ کریں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,582
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہی تو ہم بھی دیکھ رہے۔۔۔ کہاں کی بات اور کہاں کہاں سے ہو کر کہاں پہنچے گی ابھی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  19. محب علوی

    محب علوی مدیر

    مراسلے:
    12,669
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماشاءاللہ
    ٹائپنگ میں زیادہ دلچسپی ہے یا پروف میں۔ اگلی کتاب ایک دو دن میں شروع ہونے والی ہے، اس میں شریک کرتا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ملکہ ترنم نورجہاں کی خوبصورت آواز میں اسد اللہ خان غالب کی لاجوا ب غزل سن رہا ہوں:

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے

    بات ہی کچھ ایسی ہے:

    ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
    آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے

    آج قیدِ با مشقت کو اکیس سال ہو گئے:

    موت آتی نہیں کہیں غالب
    کب تک افسوس زیست کا کیجے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3

اس صفحے کی تشہیر