روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,677
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    Jasmin
    We miss you

    Wapis aayain aur paaysin.
    ...
    موبائل پہ اس پیغام کا شروع کا تھوڑا سا حصہ ایک ادھورے سے نمبر سے دیکھا تو بہت حیران ہوئی۔ ہائے ربا! یہ کون بدتمیز ہے!
    کھولا تو اپنا "کریم" نکلا۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  3. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,242
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    ہندکو میں سجری ویلا، صبح صبح کے وقت کو کہا جاتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,242
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو تابش برادر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,711
    موڈ:
    Cheerful
    عمدہ شہر ہے۔ شہر کے مرکزی قدیم حصوں میں آوارہ گردی کی۔ میوزیم دیکھے۔ ایک معروف پلانٹیشن اور ایکوریم کی بھی سیر کی۔ کھانے کے معاملے میں البتہ سادگی ہی رکھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,677
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لو جی!
    لاہور میں اس "کریم" سے ملاقات اب ہوتی رہتی ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور کریم بھائی سے میرے تعلقات اب تقریباً ختم ہی سمجھیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,711
    موڈ:
    Cheerful
    الحمدللہ گھر واپس آ چکے ہیں۔ کام کی مصروفیت بھی گذشتہ ہفتے سے کم ہے۔
    تقریباً ایک ماہ کی چھٹیاں ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,711
    موڈ:
    Cheerful
    امریکہ اور ٹورانٹو گردونواح میں Uber استعمال کیا۔ ہیلی فیکس میں دستیاب نہیں اور نا ایسی کوئی ضرورت پڑی۔
    اگلی بار شائد Lyft استعمال کروں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,677
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کسی نے بتایا کہ لاہور میں دو ویگن سروسز ایپ کے ذریعہ ملنے لگی ہیں۔ مخصوص سٹاپ ہیں اور کرایہ ایک کا پچس روپے اور دوسری کا بیس روپے ہیں۔ نام انھوں نے یہ بتائے ہیں۔
    SWL
    Airlift
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    SWVL
    اسلام آباد میں بھی ہے اور تعریف سنی ہے۔ استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,157
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہم نے یہ دونوں سروسز کراچی میں بھی دیکھی ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں نے سوچا آج میں بھی چکر لگا ہی آؤں.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,157
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    محفل میں بارِ دگر خوش آمدید، بٹیا!
     
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    16,362
    کونسے والے "کریم"؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,677
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس سے مراد "عارف کریم" نہیں ہیں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,677
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    کیا حال ہے ناعمہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. الحمد للہ بالکل ٹھیک آپ سنائیں کیسی ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شکریہ انکل
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,677
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    الحمداللہ۔ سب خیر۔ عائشہ کیسی ہے؟ وہ بھی نہیں آتی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر