1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    سالگرہ کے حوالے سے مزید لڑیوں کا اجراء عمل میں لایا جانا چاہیے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان ہی جعل سازیوں کی وجہ سے ہمیں آج تک چائے نہ پلائی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ۔ 21 جولائی۔ 1925ء – سکوپ کا مواخذہ: ڈیٹن، ٹینیسی میں، ہائی اس کے استاد جان ٹی سکوپ کو چارلس ڈارون کا نظریۂ ارتقا جماعت کے اندر پڑھانے پر 100 ڈالر جرمانہ کیا گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    پچھلے دس دنوں سے ہیلسنکی میں موسم ابر آلود تھا اور وقتا فوقتا بارش بھی ہوتی رہی۔ ہمارے گھر کے صحن میں لکڑی کا ایک پیٹیو بنا ہوا ہے، جسے ان چھٹیوں میں پینٹ کرنے کا پروگرام تھا، لیکن اس کے لیے دو تین خوب دھوپ کی ضرورت تھی۔ پچھلے تین دنوں سے خوب دھوپ پڑ رہی تھی تو اس کام کو بھی نمٹا دیا۔
    سب سے پہلے پیٹیو سے تمام سامان اٹھا کر، سارا گردوغبار اور گرے ہوئے پتے، گھانس پھونس اور جھاڑیاں وغیرہ اچھی طرح صاف کیں۔ صفائی کے بعد کی حالت:

    [​IMG]

    اس سے اگلے مرحلے میں ایک مخصوص کلینر اور برش سے رگڑتے ہوئے سارے ڈھانچے کو صاف کرنا تھا۔ اس صفائی کے بعد:

    [​IMG]

    [​IMG]

    اس کے بعد دھوپ میں 24 گھنٹے لکڑی کو خشک کرنا ضروری تھا۔

    [​IMG]

    اب یہ ڈھانچہ پینٹ کرنے لیے بالکل تیار تھا۔ آج صبح 6 بجے اسے پینٹ کرنا شروع کیا۔ پینٹ کے دوران:

    [​IMG]

    پینٹ ہونے کے بعد کی حالت:

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آج کے دن 1954میں قومی ترانہ منظور ہوا۔ آج ہی کے دن امجد اسلام امجد کا یوم پیدائش ہے۔ اللہ انہیں آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ترانہ اور امجد اسلام امجد؟
     
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,927
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دو الگ خبریں ہیں
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    شدید تکلیف کے عالم میں دکھ کے اظہار کی ترتیب ہی نرالی ہوتی ہے
    سب سے پہلے ماں یاد آتی ہے
    پھر قریبی دوست و احباب
    اور جب کسی سے بھی کچھ بھی نہ بن پڑے تو بے ساختہ اور بے پناہ اپنے رب کی یاد آتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    آج اصلاحِ سخن زمرہ میں محترم الف عین کا یہ مراسلہ پڑھ کر بے اختیار ہنسی آ گئی۔ :)

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تری تھی خواہش سو مر گیا ہوں
    کفن نہ اب تار تار کرنا

    ... 'میرا کفن'؟ کوئی مجھ جیسا یوں بھی سمجھ سکتا ہے کہ محبوب بھی کفن پہنے ہے، شاید کبھی اس کا بھی فیشن چل جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    برصغیر پاک و ہند سمیت دنیا بھر میں فنِ قوالی کو بام عروج پر پہنچانے والے لیجنڈگلوکار استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 22 برس بیت گئے۔
    اللہ کریم ان کی قبر پر اپنی بے پناہ رحمتوں کی برسات فرمائیں اور دائمی مغفرت فرمائیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر