1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس بات پر آپ خود کو خوش نصیب تریں تصور کریں بھیا ۔
     
    • متفق متفق × 2
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,847
    بھیا، اس ایک رکن نے ہی آپ کو زار و زار رُلا دیا۔ یہ لیجیے ٹشو پیپرز! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ۔۔۔
    کوئی تو اشک شوئی کرنے والا ملا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس میں خوش نصیبی کہاں ہے؟؟؟
    :waiting::waiting::waiting:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوش نصیبی آپ کی کیا یہ کم ہے کہ آج محفلین ہماری وجہ سے آپ کو بھی پہچاننے لگے ہیں ۔:sneaky:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 11, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی آ، جی آ۔۔۔
    بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بدنامی بھی کسی کسی کو مقدر سے میسر آتی ہے بھیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ کسی ، اِسی کے حصہ میں کیوں آجاتی ہے؟؟؟
    :mad::mad::mad:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید آپ چورنگی پر بیٹھے کر مراسلے پوسٹ کرتے ہیں شاید اس لیے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کے جتنے حوصلہ کا کام ہم کبھی نہیں کرسکتے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ویسے یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ آپ ہمارا مقابلہ کر بھی نہیں سکتے ۔:p:p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں اس طرح کی حرکات و سکنات کی انجام دہی کا شوق بھی نہیں ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی آپ کے شوق سے ہم بخوبی باخبر ہیں۔;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    مگر مجال ہے جو کبھی ہمارا شوق پورا کیا ہو!!!
    چائے پلانے والا بھئی۔۔۔
    محفلین بھی نہ جانے کیا کیا سمجھ بیٹھے!!!
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,847
    ہماری ہمیشہ سے ایک خواہش رہی تھی کہ ہندوستان میں بسنے والے افراد کو بھی اپنا دوست بنا سکیں؛ اُن کی سوچ اور فکر سے بھی آگہی پائیں۔ اُردو محفل ایک ایسا خوب صورت پلیٹ فارم ہے کہ یہاں آ کر ہماری یہ دلی خواہش پوری ہوئی۔ اے دیارِ ہند کے باسیو! آپ سبھی کو ہم پاکستان سے محبت و خلوص کا تحفہ پیش کرتے ہیں؛ قبول فرمائیے۔ اُردو محفل، زندہ باد! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  16. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,413
    موڈ:
    Cool
    قبول ہے۔ قبول ہے، قبول ہے۔!!!

    صدق دل سے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,247
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    دل کی بھڑاس یہاں نکال رہے ہیں!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہائے چائے پلا دو بھئی۔ جماہی پہ جماہی آرہی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ لیں آپی چائے حاضر ہے ۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,672
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مزے کی بات ہے کہ ادارہ میں نائب قاصد کے چائے لانے کا انتظار کر کے اس کی بجلی جانے پہ معذرت سن کے گھر آئی۔ اور اب چائے پیتے ہوئے محفل جھولی تو چائے۔
    زبردست عدنان۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر