1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    اوسط کا حساب شاید اُردو محفل کی عمر سے نکالا گیا ہو گا ۔۔۔!
     
    • متفق متفق × 1
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    13 سالوں کے حساب سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    اُردو محفل کے اراکین کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہارون رند
    پی ٹی وی کے پروڈیوسر
    ڈرامہ دیواریں پروڈیوس کیا۔
    آج ان کی برسی ہے۔
    اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چمٹا جس کی پہچان، جُگنی کی تازگی آج بھی برقرار،معروف لوک گلوکار عالم لوہار کو مداحوں سے بچھڑے 40 برس بیت گئے۔اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,263
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سفرنامے بڑھتے جا رہے ہیں لیکن کچھ فرصت ملے تو کچھ لکھا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آج حسام قاضی کی برسی بھی ہے۔
    اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہمارے معاشرے میں بہت سی اچھی قدریں ہیں۔ ان میں سے ایک ہے خواتین کی موجودگی میں شائستگی کا زیادہ خیال رکھنا۔بہو بیٹیوں کا لحاظ تو رکھا جاتا ہی ہے لیکن کہیں بھی خواتین موجود ہوں تو ابھی بھی بہت سے مرد گفتگو کے موضوعات کے انتخاب کے ساتھ ساتھ جملوں اور الفاظ تک کے استعمال میں محتاط رہتے ہیں۔
    کہتے ہیں کہ عقلمندکو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔:)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے عبدالستار ایدھی کو آج ہم سے بچھڑے 3 برس بیت گئے ہیں۔اللہ کریم ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور دنیا میں ان کا نعم البدل بھی عطا فرمائیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    ایسی ہستیاں انسانیت کی مشترکہ میراث ہوتی ہیں۔ اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 8, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آج مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی برسی ہے۔
    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    نسیم زہرہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا کریں ۔
    اللہ کریم نسیم بہن کو صحت اور شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
     
    • غمناک غمناک × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج اردو زبان کے نامور شاعر و ادیب جناب احمد ندیم قاسمی کی برسی ہے ،
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے !آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    299
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,802
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان آٹھ ہزار میں سے لے دے کے ہماے حصہ میں ایک ہی رکن کیوں آیا ہے؟؟؟
    :cry2::cry2::cry2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر