1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,808
    یہ تو بہت فکر کی بات ہے۔ کہیں ڈھول سپاہیا تے چُک کے نئیں لے گئے؟ :eek:
     
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    تشویش تو ہے، لیکن، امید ہے، ایسا کچھ نہیں ہوا ہو گا ۔۔۔!
     
    • متفق متفق × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شاید دعا ادھوری رہ گئی۔۔۔:)
    اللہ تعالی اس قدم کے نتائج دونوں جہانوں کی بہتریوں اور بھلائیوں کے حوالے سے سب کے حق میں بہترین نکالے۔ آمین!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سرمد طارق جو پاکستان کے معذور اتھلیٹ تھے، آج ان کا یومِ وفات ہے۔
    سلطان محمود غزنوی کی وفات بھی آج کے دن ہوئی۔
    اللہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ کیا!!!
    1000 پہ تقریبا 200 روپے کا ٹیکس!
    الامان الحفیظ!

    یا اللہ رحم!
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. نسیم زہرہ

    نسیم زہرہ محفلین

    مراسلے:
    155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا ۔ ۔
    ابھی تو بجٹ کا سونامی آنے والا ہے
     
    • غمناک غمناک × 2
  7. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,759
    موڈ:
    Dead
    ملک کی خاطر قربانی کا جذبہ ہونا چاہیے۔ یہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے۔ :D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    20 فیصد ٹیکس کوئی بڑی بات نہیں
     
  9. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,759
    موڈ:
    Dead
    20 فیصد ٹیکس یقیناً کوئی بڑی بات نہیں لیکن مسئلہ اس کے اطلاق کا ہے۔ جو ٹیکس ایبل انکم کے دائرہ کار میں نہیں آتے ان سے بھی زبردستی وصول کیا جا رہا ہے۔
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    موبائل سروس کے بل پر حکومتی ٹیکس اور فیس ہم بھی تقریباً 19 فیصد دیتے ہیں
     
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,808
    پاکستان میں زیادہ تر ٹیکسیشن ان ڈائیریکٹ ہے۔ کیونکہ اکثر لوگ ڈائرکٹ انکم ٹیکس نہیں دیتے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کوئی ایک مولوی/مولانا/مُلّا/مؤذن یا کئی۔۔۔۔
    غلط ہو سکتے ہیں۔ غلطی کر سکتے ہیں۔ ایسے ہی جیسے ہم سب۔ بشر ہونے کے ناطے بشری کمزوریاں وہ بھی رکھتے ہیں۔
    ہماری مساجد اُن کے دم سے آباد ہیں۔ ہم نے اُن سے قرآنِ پاک پڑھا۔ ہماری نسلیں بھی اُن سے پڑھ رہی ہیں۔
    خود معاشرہ انہیں کیا دیتا ہے؟
    کبھی غور کیا ہے؟
    ہمارا روّیہ تحقیر آمیز ہوتا ہے۔
    بے نیازی اور خود کو اُن سے برتر سمجھنے والا۔
    نہ ان کی تنخواہیں بہتر ہیں۔ ان کا سماجی معاشی مرتبہ بہت ہی کم ہے۔
    وہ ایلین بن کے رہ گئے ہیں اس معاشرے میں۔
    ہم انہیں "اپناتے" کیوں نہیں!!!
    اللہ ہم سب کو مل جل کے رہنے کی توفیق اور آسانی دے۔ اللہ ہمیں توفیق و آسانی دے کہ ہم سب کو عزت دے سکیں۔آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,927
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہرگز بڑی بات نہ ہوتی، اگر اس کے بدلے عوام کو بھی کوئی ریلیف ملتا۔ یہاں نہ حکومت کی جانب سے ہیلتھ میں کوئی سہولت دی جاتی ہے اور نہ ہی تعلیم کے حوالے سے۔
    سوائے میٹرک تک سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم مفت دیے جانے کے، اور ان میں تعلیم کا حال ایسا ہے کہ لوگ پرائیویٹ اداروں میں مہنگی فیس دے کر پڑھانے پر مجبور ہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,808
    ان ڈائرکٹ ٹیکسیشن سے سرکاری آمدن کا فلو بہت ہی کم ہوتا ہے۔ عوام اپنے بچوں کیلئے مہنگے ترین اسکولوں، ہسپتالوں کا خرچہ کر لیں گے لیکن قومی خزانہ کو ڈائریکٹ انکم ٹیکس نہیں دیں گا۔ کیونکہ حکمران منظم کرپشن اور نااہلیوں کی وجہ سے عوام میں اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔
     
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    چڑیوں اور مختلف پرندوں کی آوازیں۔ہواؤں اور ہواؤں سے درختوں کی شاخوں کے ہلنے کی آوازیں، خاموشی کی اپنی آواز۔ درختوں بھری شاہراہ میں قدرتی ہواؤں کو محسوس کرتے ہوئے چہل قدمی۔
    یا اللہ! تیرا حسن ہر طرف جلوہ افروز ہے۔
    جدھر دیکھتی ہوں، ادھر تُو ہی تُو ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. نسیم زہرہ

    نسیم زہرہ محفلین

    مراسلے:
    155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ

    اگر بری روایت کو آغاز میں ہی روکا نہ جائے تو وہ رواج بن جاتی ہے

    اے اللہ . . . !!
    ہمیں غیر اخلاقی و اسلام کے منافی رسم و رواج سے بچا

    آمین یارب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    اے روزمرہ دی۔گل اے بھلا؟

     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    واقعی، یہ تو کبھی کبھار کی بات ہوئی!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    روزانہ کی باتیں کرتے ہیں تو ان میں کبھی کبھار کا تڑکہ بھی لگ جاتا ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر