روحانی کلاس 3

عبقری ریڈر

محفلین
آئیں اور سیکھیں! ان گنت دینی اور دنیاوی مسائل اور مصائب کا آسان حل، جادو اور جنات سے نجات، ترقی اور خوشحالی کی نوید، گھریلو الجھنیں اور مالی و معاشی تنگدستی کا خاتمہ اور بہت کچھ۔۔۔ قرآن و سنت، مسنون دعاؤں، روحانی اعمال اور اہل اللہ کی ترتیب اور وظائف کے ذریعہ سے۔۔۔ آئیں مایوسی اور در در کی ٹھوکریں کھانا چھوڑیں اور گھر بیٹھے سہولت کے ساتھ مسبب السباب (اللہ جل شانہٗ) سے کامیابیوں کے نئے سفر کا آغاز کریں۔

09-03-2014 کو مرکز روحانیت وامن (تسبیح خانہ ) میں روحانیت ، عملیات و طب کی تیسری کلاس منعقد ہوئی ،جس میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی ۔اس کلاس میں حضرت حکیم صاحب مدظلہ کی طرف سے ادارہ عبقری کی بخل شکنی کی روایت کو
برقرار کھتے ہوئے ،ایسے صدری رازوں سے پر دہ اٹھایا گیا، جو آپ کو بہت کم ہی اور کتابوں میں مل سکیں۔ اور وہ بنیادی باتیں عام اجازت کے ساتھ بیان کی گئیں ہیں۔جو کہ سالہا سال بھی ان راستوں میں چلنے والوں کو حاصل نہیں ہوتیں۔

سنئے۔۔۔! اور سن کر خود عمل کیجئے اور آگے مخلوق خدا کے لئے بھی خیر خواہی کا جذبہ کے تحت اعمال اور عبقری کے پیغام کو پھیلائیں۔۔۔!
اس درس کو سن لینے کے بعدنہ صر ف آپ عامل بنیں گے بلکہ عامل کامل بن جائینگے۔

روحانی کلاس ۳ - 2014 پہلی نشست

روحانی کلاس ۳ - 2014 دوسری نشست
 
Top