کاشفی

محفلین
گیت
(منظر بھوپالی)
رنگ رنگ کے سانپ ہماری دلّی میں
ملیں گے زہروں کے بیوپاری دلّی میں
کیسے کیسے لوگ ہماری دلّی میں
اَٹل بہاری اور بُخاری دلّی میں
 
Top