رنگیلے ساحل

طالوت

محفلین
ہوائی کا کالا ساحل
3019805838_aa665e3e46_o.jpg

دنیا کے دو ہرے ساحلوں میں سے ایک ہوائی کا ہرا ساحل جس کی اس رنگت کی وجہ آتش فشانی عمل بتایا جاتا ہے
3019806778_50f5e4ab2d_o.jpg

ساؤتھ ویلز آسٹریلیا ، دنیا کا سفید ترین ساحل جو گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔۔
3019808004_7bb3bd108b_o.jpg

کیلیفورنیا کا گلابی اور جامنی ساحل
3018980013_e153aed2f8_o.jpg

جزیرہ موئی کا یہ ساحل دنیا کا سرخ ترین ساحل مانا جاتا ہے
3018978267_642f038f76_o.jpg

-------------------------------
وسلام
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم طالوت جی
سدا خوش رہیں آمین
بہت شکریہ رنگیلے ساحلوں کی سیر کرانے کا
نایاب
 
تعبیر

محفلین
واہ طالوت یہ سب سے منفرد اور زبردست پوسٹ ہے

چلی مان لیا کہ یہ سب آپ کی سرچ اور گوگل کا کمال پر یہ منفرد خیالات آپ کو آتے کیسے ہیں ؟؟؟

ایک اور بات بتاؤں کہ یو اے ای کی ریت بھی سات رنگوں کی ہے اور وہاں ایک ڈیکوریشن پیس بھی ملتا ہے جس میں سات رنگوں کی ریت ہوتی ہے
 
طالوت

محفلین
ماشاء اللہ طالوت بھائی آپ نے تو تصویروں کی بہار لگا دی ہے
اس کی وجہ تعبیر بی بی ہیں ، جن کے دھاگوں سے پرانا شوق جاگا ۔۔۔
واہ طالوت یہ سب سے منفرد اور زبردست پوسٹ ہے
چلی مان لیا کہ یہ سب آپ کی سرچ اور گوگل کا کمال پر یہ منفرد خیالات آپ کو آتے کیسے ہیں ؟؟؟
ایک اور بات بتاؤں کہ یو اے ای کی ریت بھی سات رنگوں کی ہے اور وہاں ایک ڈیکوریشن پیس بھی ملتا ہے جس میں سات رنگوں کی ریت ہوتی ہے
شکریہ تعبیر ۔۔ منفرد خیالات کہاں ، بس کسی خبر پر نظر پڑی ، کہیں کا ذکر سنا تو جا کہ گوگل والوں سے درخواست کردی وہ اتنے اچھے لوگ ہیں کہ دو چار سیکنڈ میں چیز سامنے لا کر رکھ دیتے ہیں۔۔ متحدہ عرب امارات والے اگر وہ ڈیکوریشن پیس ، یا ریت دکھا دیں تو کیا خوب ہو ۔۔۔
وسلام
 
تعبیر

محفلین
اس کی وجہ تعبیر بی بی ہیں ، جن کے دھاگوں سے پرانا شوق جاگا ۔۔۔

شکریہ تعبیر ۔۔ منفرد خیالات کہاں ، بس کسی خبر پر نظر پڑی ، کہیں کا ذکر سنا تو جا کہ گوگل والوں سے درخواست کردی وہ اتنے اچھے لوگ ہیں کہ دو چار سیکنڈ میں چیز سامنے لا کر رکھ دیتے ہیں۔۔ متحدہ عرب امارات والے اگر وہ ڈیکوریشن پیس ، یا ریت دکھا دیں تو کیا خوب ہو ۔۔۔
وسلام

شکریہ طالوت لیکن اب تو آپ میرے بھی استاد ہو گئے ہیں :)

چلیں مان لیتے ہیں خیالات والی بات ۔ رہی ڈیکوریشن پیس والی بات تو وہ میرے پاس نہیں ہے ۔ میں نے امی کو گفٹ کیا تھا اور وہ امی کے گھر تھا کیونکہ وہ ایک دفعہ ڈسٹنگ سے ٹوٹ گیا :(
برا ہی شاندار تھا سات قسم کی ریت ایک شیشے میں تھی آپ اسکو ہلا کر راز نئے دزائن بنا سکتے ہیں اور مزے کی بات وہ سب طرح کی ریت آپس میں مکس بھی نہیں ہوتی تھی

میں گئی نا کبھی پھر دوبئی تو ڈھونڈونگی اور یہاں پوسٹ بھی کرونگی آپ کے لیے :) آپ دعا کریں کہ بس کسی طرح میں پہنچ جاؤں وہاں:hatoff:
 
Top