رقہ کی داعش سے آزادی

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

22548622_1599558643437621_8395230719056942440_o.jpg

امريکی وزير خارجہ ريکس ٹلرسن کا بيان

ہم رقہ کی آزادی پر شامی عوام اور شامی جمہوری فورسز بشمول شامی عرب اتحاد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ امریکہ کو اس کوشش میں مدد دینے والے 73 رکنی عالمی اتحاد کی قیادت پر فخر ہے۔ اس کوشش کے نتیجے میں عراق و شام میں داعش کی نام نہاد خلافت ریزہ ریزہ ہو گئی۔ ابھی ہمارا بہت سا کام باقی ہے مگر رقہ کی آزادی داعش کے خلاف عالمگیر جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ہے جس سے ان دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے عالمی اور شامی کوششوں کی کامیابی نمایاں ہوتی ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

98_percent_area.jpg

نام نہاد داعشی خلافت اپنی حتمی اور عبرتناک شکست کے قريب –

اٹھانوے فيصد علاقہ شامی ڈيمو کريٹک فورسزز کے کنٹرول ميں، عمارتوں اور سرنگوں کو باقی ماندہ داعشی درندوں سے صاف کرنے کا سلسلہ جاری

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

DM1ic_Xj_X4_AEe_VPv.jpg

داعشی خلافت اپنی حتمی شکست کے قريب – اتحادی ايس ڈی ايف کو رقہ شہر کو داعشی درندوں سے صاف کرنے پرمبارک باد پيش کرتےہيں۔

رقہ کے سقوط کے بعد داعش کی ’’سلطنت‘‘ عملاً ختم

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Fawad -

محفلین
Top